منگل,  27 اکتوبر 2026ء

نیا جان لیوا وائرس انسان میں منتقل، عالمی ادارہ صحت کی تصدیق

نیا جان لیوا وائرس انسان میں منتقل، عالمی ادارہ صحت کی تصدیق

پیرس (روشن پاکستان نیوز)عالمی ادارہ صحت نے فرانس میں شمونڈا وائرس سے انسان کے متاثر ہونے کا پہلا کیس ریکارڈ کیا ہے، مریض جس کا مدافعتی نظام انتہائی کمزور ہو چکا تھا، اس انفیکشن کے باعث انتقال کرگیا۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق یہ شمونڈا وائرس (Shamonda virus) پہلے صرف جانوروں جیسے