پیر,  02 نومبر 2026ء

نئے فارمولے کے تحت پیٹرول 15 روپے فی لیٹر تک سستا ہوسکتا ہے، علی پرویز ملک

نئے فارمولے کے تحت پیٹرول 15 روپے فی لیٹر تک سستا ہوسکتا ہے، علی پرویز ملک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نےکہا ہےکہ نئے فارمولے کے تحت پیٹرول 15 روپے فی لیٹر تک سستا ہوسکتا ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے  وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا تھا کہ عوام کو ریلیف دینا