جمعرات,  02 جولائی 2026ء

نئے بجٹ میں انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس کے شعبوں میں چھوٹ میں کمی کا فیصلہ

نئے بجٹ میں انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس کے شعبوں میں چھوٹ میں کمی کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نئے بجٹ میں انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس کے شعبوں میں چھوٹ میں کمی کا فیصلہ جبکہ مستقل ٹیکس پالیسیز اور ٹیکس وصولی نظام میں بہتری کےاقدامات شامل ہوں گے۔ اس اقدام  سے جی ڈی پی کے 0.15 فیصد کے برابر اضافی آمدن متوقع ہے۔ مالی