

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی رہنما میاں محمود الرشید نے 9 مئی کے مقدمے میں ملنے والی سزا کو ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ میاں محمود الرشید نے وکیل سکندر ذوالقرنین کی وساطت سے لاہور ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی جس میں کہا گیا ہےکہ مغلپورہ میں پولیس گاڑیاں جلانے