جمعرات,  05 نومبر 2026ء

مودی سے ملاقات کے بعد چینی صدر کی برکس ڈنر میں عدم شرکت، وجہ کیا تھی؟

مودی سے ملاقات کے بعد چینی صدر کی برکس ڈنر میں عدم شرکت، وجہ کیا تھی؟

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والے برکس سربراہی اجلاس کے دوران چین کے صدر شی جن پنگ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے اہم دوطرفہ ملاقات تو کی، تاہم اسی روز مودی کی جانب سے برکس رہنماؤں کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے میں انہوں