ملک جائے جہنم میں/ آپ کی عیاشیاں جاری رہیں حضور۔۔۔!!

سمجھوتہ غموں سے کر لو/ زندگی میں غم ہی ملتے ہیں
ملک جائے جہنم میں/ آپ کی عیاشیاں جاری رہیں حضور۔۔۔!!

سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ کر رہا تھا غم جہاں کاحساب آج تم یاد بے حساب آئے آج مرحوم خادم حسین رضوی کی بہت یاد آرہی ہے اللہ غریق رحمت کرے۔ مرحوم ان زمینی خداؤں کو منہ بھر بھر کر گالیاں دیا کرتے تھے مرحوم میں مساوات کا جذبہ