پیر,  13 جولائی 2026ء

ملک بھر میں ایک سال کے دوران آٹےکی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ

ملک بھر میں ایک سال کے دوران آٹےکی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر  میں  ایک سال کے دوران آٹےکی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ ہوا ہے، 10 جولائی 2025 کے مقابلے میں 10 جولائی 2026 کے ایک سال میں آٹےکا 20 کلوکا تھیلا 1250 روپے تک  مہنگا ہوگیا۔ ایک سال میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت تمام