مصر میں تیز رفتار ٹرک کے پیچھے فلمی انداز میں چوری August 30, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مصر میں تیز رفتار ٹرک کے پیچھے فلمی انداز میں چوری کی واردات کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مصر میں تیز رفتار ٹرک کے پیچھے سے 105 کلو گرام چکن چوری کرنے والے تین چور بعد میں پولیس کے ساتھ مسلح