







اسلام آباد(رون پاکستان نیوز) مشرق وسطیٰ میں امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے باعث آج عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً 3 فیصد اضافہ ہوا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق برینٹ کروڈ کی قیمت 2.77 ڈالر یا 3.14 فیصد اضافے کے ساتھ 90.87 ڈالر