مسیحی ملازمین کیلئے 10 ہزار روپے فی کس عیدی کا اعلان

مسیحی ملازمین کیلئے 10 ہزار روپے فی کس عیدی کا اعلان

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  آئی جی پنجاب عثمان انور نے مسیحی ملازمین کے لیے 10 ہزار روپے فی کس عیدی دینے کا اعلان کر دیا سینٹرل پولیس آفس کے مسیحی افسران اور ملازمین کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں آئی جی پنجاب عثمان انور نے بطور مہمان خصوصی شرکت