مسلح افواج کی قربانیاں پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہیں، جمال شاہ کاکڑ

مسلح افواج کی قربانیاں پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہیں، جمال شاہ کاکڑ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے جنرل سیکرٹری و رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ نے وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کے دورہ کوئٹہ کو اہمیت کا حامل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت قومی دفاع، علاقائی استحکام اور ادارہ جاتی مضبوطی کو