منگل,  25  اگست 2026ء

متحدہ اپوزیشن کا پہلا پارلیمانی اجلاس، اہم قومی امور پر متفقہ اور مشترکہ مؤقف اپنانے کا فیصلہ

متحدہ اپوزیشن کا پہلا پارلیمانی اجلاس، اہم قومی امور پر متفقہ اور مشترکہ مؤقف اپنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  متحدہ اپوزیشن کے پہلے پارلیمانی اجلاس میں جدوجہد کو قانون سازی تک محدود رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ گزشتہ روز پارلیمنٹ ہاؤس میں اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ پارلیمانی اجلاس زیر صدارت قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے کی۔ اجلاس میں سینیٹ میں قائد