جمعه,  18  ستمبر 2026ء

متحدہ اپوزیشن جماعتوں کا اہم اجلاس، 27 ستمبر کے لانگ مارچ پر غور

متحدہ اپوزیشن جماعتوں کا اہم اجلاس، 27 ستمبر کے لانگ مارچ پر غور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  متحدہ اپوزیشن جماعتوں کا اہم اجلاس جاری ہے، جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور 27 ستمبر کو ہونے والے لانگ مارچ سے متعلق اہم امور پر غور کیا جا رہا ہے۔ اجلاس کی صدارت تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کر رہے ہیں۔