جمعه,  06 نومبر 2026ء

مالیاتی اداروں اور اہم انفرااسٹرکچر پر اے آئی کے ذریعے سائبرحملوں کا خطرہ، ایڈوائزری جاری

مالیاتی اداروں اور اہم انفرااسٹرکچر پر اے آئی کے ذریعے سائبرحملوں کا خطرہ، ایڈوائزری جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مالیاتی اداروں اور اہم انفرااسٹرکچر پر آرٹیفیشل انٹیلیجنس ( اےآئی )  کے ذریعےسائبرحملوں کاخطرہ بڑھ گیا۔ اس حوالے سے نیشنل سائبرایمرجنسی ریسپانس ٹیم نے ایمرجنگ اےآئی سائبر خطرات پر ایڈوائزری جاری کردی ہے جس کے مطابق  بینکوں کےکور بینکنگ سسٹمز، ڈیجیٹل بینکنگ پلیٹ فارمز سمیت تیل