بچپن میں فروٹ جوسز اور میٹھے مشروبات کا استعمال جوانی میں ہائی بلڈ پریشر کا شکار بناسکتا ہے، تحقیق June 25, 2026
لڑکیاں خودمختار ہوتی ہیں تو وہ مردوں کیلئے بھی بڑا حوصلہ بنتی ہیں، حمزہ علی عباسی May 12, 2024 اداکار حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ خاندان میں لڑکیاں خودمختار ہوتی ہیں تو وہ مردوں کےلیے بھی بڑا حوصلہ بنتی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار نےملک میں خواتین کے کام کی جگہوں پر ماحول کو سازگار بنانے کے حوالے سے خیالات