بدھ,  25 نومبر 2026ء

لاہور میں منشیات مافیا کے خلاف بڑی کارروائی، ڈولفن فورس اہلکار بھی گرفتار

لاہور میں منشیات مافیا کے خلاف بڑی کارروائی، ڈولفن فورس اہلکار بھی گرفتار

لاہور (روشن پاکستان نیوز ): لاہور کے بارڈر ایریا میں عرصے سے جاری منشیات کی سمگلنگ کے خلاف ایک بڑی اور بھرپور کاروائی عمل میں لائی گئی ہے۔ یہ کاروائی اس وقت انتہائی اہم ہو گئی جب انکشاف ہوا کہ اس مکروہ دھندے میں نہ صرف بڑے نام اور بااثر