

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)عوامی تحریک نجات کے بانی و سربراہ محمد فاروق یاسر نے کہا ہے کہ قومیں صرف وسائل سے نہیں بلکہ شعور، اتحاد اور مخلص و ایماندار قیادت سے بنتی ہیں۔ ملک کو موجودہ بحرانوں سے نکالنے کے لیے عوام کو تقسیم در تقسیم کی سیاست سے نکل