منگل,  21 جولائی 2026ء

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند کی ملاقات، دفاعی تعاون اور علاقائی سلامتی پر اتفاق

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند کی ملاقات، دفاعی تعاون اور علاقائی سلامتی پر اتفاق

راولپنڈی: (روشن پاکستان نیوز ) فیلڈ مارشل عاصم منیر سے کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر اور کینیڈا کی وزیر خارجہ کی ملاقات میں علاقائی سلامتی اور پاکستان، کینیڈا