کوٹ رادھا کشن: تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں خواتین پر تشدد کا افسوسناک واقعہ، تحقیقات شروع April 27, 2026
فیصل چوہدری کوپی ٹی آئی لیگل ٹیم سے الگ کردیاگیا October 25, 2024 پاکستان تحریک انصاف نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری کو لیگل ٹیم سے الگ کردیا۔ ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق فیصل چوہدری کو پی ٹی آئی وکلا کے واٹس ایپ گروپس سے نکال دیا گیا۔ ذرائع نے بتایاکہ فیصل چوہدری اور انتظارپنجوتھا چند رہنماؤں