فیصل بینک کا تیسری سہ ماہی میں مستحکم مالیاتی نتائج کا اعلان

فیصل بینک کا تیسری سہ ماہی میں مستحکم مالیاتی نتائج کا اعلان

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کے معروف اسلامی بینک فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل) نے 30 ستمبر 2024ء کو ختم ہونے والی تیسری سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان کیا ہے، جس میں بینک نے 19.8 ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع (پی اے ٹی) حاصل کیا،