


تل ابیب(روشن پاکستان نیوز) اسرائیل کے الیکشن کمیشن کے سربراہ نے واضح کیا ہے کہ اگر انتخابات میں غیر ملکی مداخلت کے الزامات درست بھی ثابت ہو گئے تب بھی ملک کے عام انتخابات کے نتائج برقرار رہیں گے۔ سینٹرل الیکشن کمیٹی کے سربراہ نوام سہلبرگ نے اتوار کے روز