یورپ کا سب سے فعال آتش فشاں ماؤنٹ ایٹنا ایک بار پھر جاگ اٹھا، لاوے نے رات کو آسمان روشن کردیا July 8, 2026
عمران خان کی ویڈیو لنک حاضری نہ لگوانے پر جیل حکام کو شوکاز نوٹس October 3, 2024 راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ویڈیو لنک پر حاضری نہ لگوانے پر اڈیالہ جیل حکام کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ اے ٹی سی کے جج طاہر عباس سپراپی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس