

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان کےحوالے سے معلوم ہوا ہےکہ انہیں پِمز اسپتال منتقل کیےجانےکا امکان ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والے اہم اجلاس کے بعد عمران خان کو پِمز منتقل کرنےکا امکان بڑھ گیا ہے تاہم انہیں منتقل کرنےکے لیےحتمی فیصلےکا