

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کی لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں طبعیت بگڑگئی۔ صنم جاوید کے شوہر کا کہنا ہے کہ صنم جاوید کو انکھ اورمعدے میں تکلیف کے باعث جناح اسپتال لایا گیا۔ بیماری سے متعلق تفصیلات نہیں بتائی جارہیں۔ ذرائع کے مطابق صنم