اتوار,  27  ستمبر 2026ء

سی ڈی اے ملازم کی مبینہ رشوت طلبی کی آڈیو سامنے آگئی

ڈیڑھ لاکھ روپے رشوت کا مطالبہ، سی ڈی اے ملازم کی مبینہ ویڈیو منظرعام پر

اسلام آباد(راجہ اسرار) وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے ) کے ایک ملازم کی مبینہ طور پر رشوت طلب کرنے کی آڈیو اور ویڈیو سامنے آنے کے بعد ادارے میں مبینہ بدعنوانی کے حوالے سے سوالات اٹھ گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی مبینہ ویڈیو میں سی ڈی