سی پی جی ایس کا امریکی اعلان کا خیرمقدم، ایران سے کشیدگی میں کمی اور مذاکرات پر زور March 24, 2026 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سی پی جی ایس نے امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی کے تناظر میں اہم بیان جاری کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس اعلان کا خیرمقدم کیا ہے جس میں ایران کی توانائی تنصیبات پر مجوزہ فوجی حملوں کو پانچ روز کے لیے