پیر,  14  ستمبر 2026ء

سہیل آفریدی کی وزارتِ اعلیٰ خطرے میں؟ وفاقی آئینی عدالت نے بڑا قدم اٹھا لیا

سہیل آفریدی کی وزارتِ اعلیٰ خطرے میں؟ وفاقی آئینی عدالت نے بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی آئینی عدالت نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے انتخاب کو کالعدم قرار دینے سے متعلق درخواست کو سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے صوبائی حکومت، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے ، عدالت نے عدالتی معاونت کے لیے اٹارنی