چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ کے پانچویں یونٹ (سی فائیو) کے گنبد کی کامیاب تنصیب، پاکستان کا ایک اور اہم سنگِ میل November 10, 2026
اینویڈیا کے سی ای او کے مبینہ چینی جاسوس سے تعلقات نے چین کو 7.5 ارب ڈالر کی چپس کی ترسیل میں مدد دی، رپورٹ November 10, 2026
سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافے کے بعد کمی November 12, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے کی قیمت میں دو دن ہوشربا اضافے کے بعد کمی ہو گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے دو دن سونے کے فی تولہ نرخ میں 13 ہزار 300 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ آج تیسرے دن قیمت میں ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے