جمعه,  06 نومبر 2026ء

سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں پیر کو کمی ریکارڈ کی گئی، جس کی بڑی وجہ تیل کی قیمتوں میں ہونے والا اضافہ اور اس کے نتیجے میں افراطِ زر کے خدشات میں اضافہ ہے۔ مہنگائی کے دباؤ میں اضافے کے باعث سرمایہ کاروں کی