ایمیزون کے جنگلات میں دنیا سے الگ تھلگ رہنے والے لوگوں کی نایاب تصاویر سامنے آ گئیں November 18, 2026
نئی تاریخ رقم، وائجر 1 زمین سے ایک نوری دن کے فاصلے پر پہنچنے والا پہلا اسپیس کرافٹ بن گیا November 18, 2026
سوات میں 4.5 شدت کا زلزلہ ، لوگوں میں خوف و ہراس October 19, 2025 سوات(روشن پاکستان نیوز) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی، گہرائی 50 کلو میٹر اور زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔