







بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین کے مؤقر جریدے ساؤتھ چائنہ مارننگ پوسٹ نے سندھ طاس پر عالمی عدالت کےفیصلے کوپاکستان کی کامیابی قرار دے دیا۔ چینی جریدے کے مطابق بین الاقوامی ٹریبونل کے فیصلے سے پاکستان کو غیر متوقع کامیابی حاصل ہوئی، ٹریبونل نے قرار دیا کہ ایسا اقدام نہیں ہونا