








ریاض(روشن پاکستان نیوز) سنگاپور اور سعودی آرامکو نے2027 سے سعودی خام تیل کو سنگاپور میں زیر زمین واقع تنصیبات میں ذخیرہ کرنےکا منصوبہ بنایا ہے۔ اس اقدام کا مقصد عالمی سطح پر تیل کی فراہمی میں رکاوٹوں کے پیش نظر توانائی کے تحفظ کو مضبوط بنانا ہے۔ غیر ملکی خبر