بدھ,  02  ستمبر 2026ء

سعودی عرب اور پاکستان میں سائبر سیکیورٹی تعاون مضبوط کرنے پر اتفاق

سعودی عرب اور پاکستان میں سائبر سیکیورٹی تعاون مضبوط کرنے پر اتفاق

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب اور پاکستان نے سائبر سیکیورٹی کے شعبے میں باہمی تعاون مزید مضبوط بنانے کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیے۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں مفاہمتی یادداشت سعودی نیشنل سائبر سیکیورٹی اتھارٹی اور پاکستان کی وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن کے درمیان