هفته,  25 اپریل 2026ء

سب ٹھیک ہے، پاکستان یہاں سے اب اونچی اڑان کی طرف جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

بھارتی فوج وسائل کے باوجود پاکستان کو شکست نہیں دے سکتی، فیلڈمارشل
سب ٹھیک ہے، پاکستان یہاں سے اب اونچی اڑان کی طرف جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل عاصم منیر نے  ایوان صدر میں صحافیوں سے غیر  رسمی بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب ٹھیک ہے، سب آپ کے سامنے ہے۔ فیلڈ مارشل نے کہا کہ چیزیں بہتری کی طرف جا رہی ہیں پاکستان یہاں سے اب اونچی اڑان کی