سانحہ پمز: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو فوری معطل کرکے فوجداری کارروائی کی ہدایت کردی August 29, 2026
سانحہ پمز: تحقیقاتی کمیٹی کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت 10افسران کو عہدوں سے ہٹانےکی سفارش August 29, 2026
زیتون کے باغات لگانے کے خواہش مندوں کے لیے بڑی خبر December 17, 2025 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) حکومت کی سرپرستی میں تجارتی بنیادوں پر زیتون کی کاشت کو فروغ دینے کے لیے پوٹھوہار ریجن کے کاشت کاروں سے زیتون کے نئے باغات اگانے کے لیے درخواستیں طلب کر لی گئی ہیں، جس کی آخری تاریخ 15 مارچ 2026 مقرر کی گئی ہے۔