زندگی کا انتہائی اہم کام جو 50 سال پہلے کرنا چاہئے تھا اب کر رہا ہوں: شیخ رشید

زندگی کا انتہائی اہم کام جو 50 سال پہلے کرنا چاہئے تھا اب کر رہا ہوں: شیخ رشید

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ زندگی کا ایک عجوبہ کام جو 50 سال پہلے کرنا چاہیے تھا اب کر رہا ہوں۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ڈسٹرکٹ بار روالپنؔڈی میں اپنی رکنیت بحالی کی درخواست دائر کر