جمعرات,  13 نومبر 2025ء

روشن پاکستان نیوز

ظالموں نے ہماری چلتی ہوئی حکومت کو گھر بھیجا، نواز شریف

مانسہرہ(روشن پاکستان نیوز)ن لیگ کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے کہ انہوں نے مجھے جیل بھیجا،کبھی جلا وطن کیا، مجھے خوش ہورہی ہے کہ آپ سے دوبارہ ملاقات ہوئی ہے،میں یہاں آج وزیراعظم بننے کیلئے نہیں آیا، یہاں الیکشن لڑنے کیلئے آیا ہوں،مریم یہاں الیکشن لڑنے کیلئے نہیں آئی،مریم

سرکاری اداروں کا خصوصی آڈٹ کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(کرائم رپورٹ)حکومت نےمختلف سرکاری اداروں کاخصوصی آڈٹ کرانے کا فیصلہ کرلیا-تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی,حیدر آباد اورپشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کا خصوصی آڈٹ کیاجائے گا-نگران حکومت نےخصوصی آڈٹ کرانے سےمتعلق پلان سےآئی ایم ایف کو آگاہ کردیا- نگران حکومت نے مختلف سرکاری اداروں کا خصوصی آڈٹ کرانے

سکیورٹی خدشات ، اسلام آباد کی 4 یونیورسٹیاں بند

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی خدشات کی بنا پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی 4 بڑی یونیورسٹیاں غیرمعینہ مدت تک کے لیے بند کردی گئی ہیںاسلام آباد کے نواحی علاقوں میں بھی سیکیورٹی اداروں نے سرچ آپریشن کیا۔ذرائع کے مطابق بند کی گئی یونیورسٹیز میں ایئر یونیورسٹی، نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی،

پشاور، شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی، کروڑوں کا سامان جل کر خاکستر

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور کے علاقے صدر میں قائم شاپنگ سینٹر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس سے کروڑوں کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا،ذرائع کے مطابق حکام نے ابتدائی طور پر شارٹ سرکٹ کو آگ لگنے کی وجہ قرار دیا ہے،فائر بریگیڈ کی 26 سے زائد گاڑیاں اور 130

پڑوسی ملک کی خفیہ ایجنسی کا کارندہ رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا

کراچی (روشن پاکستان نیوز) کراچی مین کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے سولجربازارمیں کارروائی کرکے پڑوسی ملک کی خفیہ ایجنسی کیلئے کام کرنیوالے ایک کارندے کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا، یہ ملزم ممتاز مذہبی عالم مفتی تقی عثمانی پر حملے میں بھی ملوث رہا ۔ انچارج سی ٹی ڈی خرم وارث نے ملزم

کوٹ لکھپت جیل میں ایک ہی دن میں 3 قیدی جاں بحق

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں ایک ہی دن میں 3 قیدی جاں بحق ہوگئے۔ جیل حکام کیمطابق مختلف بیماریوں میں مبتلاء قیدیوں کو اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا، اسپتال منتقل ہونیوالے قیدی جانبر نہ ہو سکے۔ تینوں قیدی بیماری کیوجہ سے طبعی موت کا شکار ہوئے۔

ن لیگی رہنما احسن اقبال کے بیٹے کی گاڑی پر فائرنگ،ملزم کون؟دیکھیں تفصیل

نارووال (روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کے بیٹے احمد اقبال کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آگیا ۔ نارووال پولیس کے مطابق احمد اقبال کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ گزشتہ رات پیش آیا تھا، احسن اقبال کے صاحبزادے واقعے

نواز شریف اور مریم نوازکا لاہور میں ریلیاں نکالنے کا اعلان

لاہور(روشن پاکستان نیوز )پاکستان مسلم لیگ ن نے پارٹی قائد نواز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی لاہور میں الیکشن ریلیوں کا پلان تیار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن نے پارٹی قائد نواز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی لاہور میں الیکشن ریلیوں کا پلان

صوابی میں پہلی بار5 خواتین امیدوار الیکشن لڑیں گی

صوابی ( روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی کی تاریخ میں پہلی بار قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لیے کل 86 امیدواروں میں سے5 خواتین الیکشن کے میدان میں ہیں،مخصوص نشستوں پرسابق صوبائی وزیر رہنے والی ستارہ ایاز صوابی کے روایتی معاشرے میں گلی گلی جا کر

ٹیکس سے چلنے والے ہر ادارے سے متعلق معلومات شہریوں کو ملنی چاہیے، چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسٰی نے کہا ہے کہ ہم نے اپنا احتساب خود کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ہم عدلیہ کی تاریخ میں پہلی بار سپریم کورٹ کی سہ ماہی رپورٹ پیش کر رہے ہیں، سہ ماہی رپورٹ میں اہم فیصلوں کا حوالہ