جمعه,  17 مئی 2024ء
کوٹ لکھپت جیل میں ایک ہی دن میں 3 قیدی جاں بحق

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں ایک ہی دن میں 3 قیدی جاں بحق ہوگئے۔

جیل حکام کیمطابق مختلف بیماریوں میں مبتلاء قیدیوں کو اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا، اسپتال منتقل ہونیوالے قیدی جانبر نہ ہو سکے۔

تینوں قیدی بیماری کیوجہ سے طبعی موت کا شکار ہوئے۔

جاں بحق قیدیوں میں 24 سالہ نوید احمد ، 36 سالہ عامرغلام رسول اور 40 سالہ عدنان مقصود شامل ہیں۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News