جمعه,  13 دسمبر 2024ء
سرکاری اداروں کا خصوصی آڈٹ کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(کرائم رپورٹ)حکومت نےمختلف سرکاری اداروں کاخصوصی آڈٹ کرانے کا فیصلہ کرلیا-تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی,حیدر آباد اورپشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کا خصوصی آڈٹ کیاجائے گا-نگران حکومت نےخصوصی آڈٹ کرانے سےمتعلق پلان سےآئی ایم ایف کو آگاہ کردیا- نگران حکومت نے مختلف سرکاری اداروں کا خصوصی آڈٹ کرانے کے لیے آڈیٹر جنرل آف پاکستان کوکہہ دیاہے اورخصوصی آڈٹ کے دائرہ کار اور ٹی او آرز کو حتمی شکل دیدی گئی ہے

مزید خبریں