جمعرات,  13 نومبر 2025ء

روشن پاکستان نیوز

ڈی جی خان ،سرحدی چوکی پر 10 دہشتگردوں کا حملہ ناکام ،ملزمان فرار

لاہور(روشن پاکستان نیوز) ڈی جی خان کی سرحدی چوکی جھنگی پر دہشتگردوںکا حملہ ناکام بنادیا، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انورنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے رات گئے سرحدی چوکی جھنگی پر دہشتگردوں کا حملہ پسپا کردیا۔ کالعدم تنظیم کے 8 سے 10

پولیس کاچھاپہ ،حماد اظہر فرار ہونے میں کامیاب

لاہور(روشن پاکستان نیوز) 9 مئی جناح ہاؤس حملہ کیس کے اہم اشتہاری حماد اظہر کی لاہور میں موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے گرفتاری کیلئے جعفریہ کالونی میں چھاپہ مارا ہے، پولیس کے پہنچنے تک حماد اظہر موقع سے فرار ہوگئے،پولیس حماد اظہر کی گرفتاری کیلئے جعفریہ کالونی پہنچی تو

تحریک انصاف کا الیکشن کا پلان سی شروع ہونے سےقبل ختم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیو ز)پاکستان تحریک انصاف کا الیکشن کے بعد منتخب آزاد امیدواروں کو اکھٹاکرنے کا ”پلان سی“ پہلے ہی ناکام ہوگیا ۔ الیکشن رولز 2017 کے تحت پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواروں کو پارٹی میں شامل ہونے کی اجازت ہی نہیں ملے گی۔پی ٹی آئی کا

عوام کیلئے خوشخبری ،سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کمی آگئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کیمطابق سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعداب قیمت فی تولہ 2 لاکھ 14 ہزار 700 روپےہو گیا۔ ایسوسی ایشن کیمطابق 514 روپے کی

انتخابات میں حصہ لینے کیلئے پرویز الہیٰ کا سپریم کورٹ سے رجوع

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا،پرویز الٰہی نے عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر تے ہوئے اپیل دائر کردی جس میں الیکشن

سوشل میڈیا کی خبروں کی تحقیق بہت ضروری ہے، آرمی چیف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے مستقبل کے معماروں اور اقبال کے شاہینوں سے مخاطب ہو کر انتہائی خوشی محسوس کر رہا ہوں، نوجوانوں کو اپنے وطن، قوم، ثقافت و تہذیب و تمدن اور اپنے آپ پر بے پناہ اعتماد

معروف پاکستانی اداکارہ عمارہ چوہدری لائسنس یافتہ کمرشل پائلٹ بن گئیں

لاہور(روشن پاکستان نیوز)معروف اداکارہ عمارہ چوہدری نے لائسنس یافتہ کمرشل پائلٹ کا اعزاز حاصل کرلیا۔ انسٹاگرام پر اپنے فالوورز کے ساتھ خوشخبری شیئرکرنے والی عمارہ نے کہا کہ وہ اب باضابطہ طور پر ایک کمرشل پائلٹ بن چکی ہیں۔ عمارہ چوہدری اس سے قبل ایک ٹی وی شو میں اپنے

طورخم سرحدی گزرگاہ پر10 روز بعد تجارتی سرگرمیاں بحال

طورخم ( روشن پاکستان نیوز )طورخم سرحدی گزرگاہ پر10 روز بعد تجارتی سرگرمیاں بحال، افغانستان سے پہلی کارگو گاڑی پاکستان میں داخل ، افغان ڈرائیورز کو سفری دستاویزات بنانے کیلئے 31 مارچ تک مہلت دے دی گئی، 13جنوری کو سفری دستاویزات پر عملدرآمدشروع ہونے پر افغان حکام نے سرحد تجارت

گوگل میٹ کاصارفین کیلئے نئے فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ

کیلیفورنیا(روشن پاکستان نیوز) ویڈیو کمیونیکیشن سروس گوگل میٹ اپنے ویب اور موبائل صارفین کے لیے متعدد کسٹمائزیشن فیچرز متعارف کرانے جا رہی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کیجانب سے گزشتہ ہفتے اعلان کیا گیا کہ کمپنی سروس کے لیے تین نئے فیچر متعارف کرانے والی ہے

استحکام پاکستان پارٹی نے ن لیگ کیساتھ ملکر حکومت بنانے کا اعلان کردیا

ملتان(روشن پاکستان نیوز)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) سربراہ جہانگیر ترین نے مسلم لیگ (ن) کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا اعلان کردیا۔ ملتان میں خطاب کے دوران جہانگیر ترین نے کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف کیساتھ ملکر حکومت بنائینگے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ن لیگ