هفته,  27 جولائی 2024ء
استحکام پاکستان پارٹی نے ن لیگ کیساتھ ملکر حکومت بنانے کا اعلان کردیا

ملتان(روشن پاکستان نیوز)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) سربراہ جہانگیر ترین نے مسلم لیگ (ن) کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا اعلان کردیا۔

ملتان میں خطاب کے دوران جہانگیر ترین نے کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف کیساتھ ملکر حکومت بنائینگے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ن لیگ کی قیادت اور ہم ملکر ملکی معیشت کو بہتر کریںگے، عوام سے کہتا ہوں اچھے لوگوں کو ووٹ دیں۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News