پیر,  07 اکتوبر 2024ء
طورخم سرحدی گزرگاہ پر10 روز بعد تجارتی سرگرمیاں بحال


طورخم ( روشن پاکستان نیوز )طورخم سرحدی گزرگاہ پر10 روز بعد تجارتی سرگرمیاں بحال، افغانستان سے پہلی کارگو گاڑی پاکستان میں داخل ، افغان ڈرائیورز کو سفری دستاویزات بنانے کیلئے 31 مارچ تک مہلت دے دی گئی، 13جنوری کو سفری دستاویزات پر عملدرآمدشروع ہونے پر افغان حکام نے سرحد تجارت کیلئے بند کردی تھی،کسٹم ذرائع کے مطابق یکم اپریل سے سفری دستاویزات کےبغیر پاکستان میں کارگو گاڑیوں کا داخلہ ممنوع ہوگا

مزید خبریں