مداح سے زیادتی، 3 خواتین سے جنسی ہراسانی، برطانوی کامیڈین رسل برانڈ کو ساڑھے 10 سال قید کی سزا November 9, 2026
روس میں “سیاہ بیوائیاں” کا نیا اسکینڈل — فوجیوں سے مالی فائدے کے لیے شادیاں November 5, 2025 ماسکو (عدیل آزاد):۔روس میں جنگ کے دوران ایک نیا سماجی اسکینڈل سامنے آیا ہے، جہاں بعض خواتین مبینہ طور پر فوجیوں سے صرف مالی فائدہ حاصل کرنے کے لیے شادی کر رہی ہیں۔ عدالتی رپورٹس کے مطابق، کئی کیسز میں خواتین نے جنگی محاذ پر جانے والے فوجیوں سے عجلت