روزانہ کتنے قدم چلنے سے قبل از وقت موت کا خطرہ کم ہوتا ہے؟ September 10, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ویسے تو اکثر افراد کا ماننا ہے کہ اچھی صحت کے لیے روزانہ 10 ہزار قدم چلنا چاہیے۔ مگر اب محققین نے دریافت کیا ہے کہ اچھی صحت کے لیے ضروری نہیں کہ روزانہ 10 ہزار قدم چلا جائے بلکہ مختصر وقت تک تیز رفتاری سے