جمعه,  03 مئی 2024ء
تازہ ترین

راولپنڈی

راولپنڈی، گلی کےجھگڑے میں فائرنگ سے گلی میں کھیلنےوالا ننھابچہ جاں بحق

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی اعوان مارکیٹ خیابان سرسید میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آ یا، جھگڑے میں فائرنگ سے گلی میں کھیلنےوالا نوسالہ بچہ جاں بحق ہو گیاتفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایا کہ مِلک شاپ والے شخص کی لڑکوں سے لڑائی ہوگئی اورمِلک شاپ والے کے ساتھی نے فائرنگ

سانحہ 9 مئی مقدمات ، 100 سے زائدنامزد ملزمان عدالت میں پیش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں نامزد صداقت عباسی سمیت 100 سے زائد ملزمان راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوگئے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف 9 مئی مقدمات کی سماعت کر رہے ہیں۔ پی ٹی آئی کے بانی

راولپنڈی پلازہ میں آتشزدگی سے 25 دکانیں جل کر خاکستر، دیکھیں تفصیل

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز ) راجہ بازار مغل سرائے مارکیٹ کی تیسری منزل پر آگ لگنے سے 25 کے قریب دکانوں کو نقصان پہنچا۔ یہ واقعہ راولپنڈی میں پیش آیا، اور فائر فائٹنگ ٹیم نے فوری جواب دیا۔ آگ بجھانے اور بچاؤ کی کوششوں کو آگے بڑھانے کے لیے ساٹھ سے زائد

میں موت کے قریب ہوں، شیخ رشید کی جیل سے ہنگامی ویڈیو نےہلچل مچادی،دیکھیں ویڈیو

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاکہ آپ کی خاطر میں نے اپنی جان قربان کرکے رکھ دی ہے میں نے اپنی بہنوں اوربیٹیوں کے لیے جان قربا ن کردی ہے،خدا کے لیے قلم دوات کوووٹ د ومجھے چکی نمبر15میں رکھاہواہے باہرنکلو اورآٹھ تاریخ کوقلم

پولیس کی بڑی کارروائی، اسلحہ کی بھاری کھیپ برآمد، 2 افراد گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی ویسٹریج کے علاقے میں کارروائی ، مشتبہ گاڑی سے اسلحہ کی بھاری کھیپ برآمد، 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے ویسٹریج کے علاقے میں مشتبہ گاڑی روک کر چیک کی جس میں سے اسلحے کی بھاری کھیپ برآمد کرلی ۔ اس کھیپ میں  35 پسٹل

نامور سینئر صحافی پرویز شوکت انتقال کر گئے

راولپنڈی ( روشن پاکستان نیوز)معروف صحافی ،صدرپی ایف یو جےپرویز شوکت اس دنیا فانی کو چھوڑ کر اگلے جہاں چلے گئے ۔ پرویز شوکت کا انتقال راولپنڈی میں ہوا، مپرویز شوکت مرحوم پچاس برس تک اور میڈیا ورکرز کے حقوق کی جنگ لڑتے رہے وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News