








راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 325 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستانی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 121 رنز سے اننگز کا آغاز کیا۔ ایشیاکپ بلائنڈکرکٹ ٹورنامنٹ: پاکستان نے بھارت کو سنسنی خیز