بدھ,  11 نومبر 2026ء

راولپنڈی ٹیسٹ: تیسرے دن کےکھیل کا اختتام، سری لنکا نے4 وکٹ پر 404 رنز بنالیے

راولپنڈی ٹیسٹ: تیسرے دن کےکھیل کا اختتام، سری لنکا نے4 وکٹ پر 404 رنز بنالیے

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن کا اختتام ہوگیا ہے اور سری لنکا نے پاکستان کے 434 رنز کے جواب میں 4 وکٹ پر 404 رنز بنالیے ہیں۔ مہمان ٹیم نے آج 3 وکٹ کے نقصان پر