پاکستان کے ذریعے نیا مذاکراتی منصوبہ امریکا تک پہنچا دیا ہے، پیشرفت کا دارومدار امریکی رویے پر ہے: ایرانی سفیر May 3, 2026
راولپنڈی میں پولیس کی کارروائیاں، مختلف جرائم کے واقعات میں ملزمان گرفتار September 27, 2024 منشیات کی سزائیں راولپنڈی کی عدالت نے منشیات کے دو مقدمات میں مجرمان کو مجموعی طور پر 18 سال قید اور 4 لاکھ روپے جرمانہ سنایا۔ مجرم زین العابدین اور محمد افضل کو 9، 9 سال قید اور بڑی مقدار میں چرس رکھنے کے الزامات میں سزا سنائی گئی۔