پیر,  17  اگست 2026ء

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش سے  نشیبی علاقے زیر آب آگئے، نالہ لئی میں کٹاریاں کے مقام پر پانی کی سطح 17 فٹ تک پہنچ گئی۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش سے جل تھل ایک ہوگیا، گولڑہ میں 144 اور بوکرہ میں 132 ملی