







بہاولنگر(روشن پاکستان نیوز) پولیس نے شادی شدہ خاتون کے ساتھ جیٹھ سمیت 9 افراد کی اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کر کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ نواحی علاقے نیا نورسر میں پیش آیا جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے تلاش جاری ہے۔ پولیس نے